Romantic Love Poetry in Urdu

Most Romantic Love Poetry in Urdu copy-paste || Deep Love Quotes

For my lover, I wrote some Urdu love poems. We have the greatest selection of most romantic poetry and love Shayari in English and Urdu online.

You may share our most recent Urdu love poems with your loved ones by copying and pasting them. expresses the feelings of a lover in only two lines and explains how she and he feel.

All forms of Shayari are available here, including love poetry, Urdu love poetry, and romantic love poetry in Urdu and English.

Some romantic love poetry for romantic husband and wife as well as romantic girlfriend and boyfriend. Send these 2 lines of poetry for you’re lovers and feel romantic with us. These 2 lines of romantic love poetry in urdu are most important for every couple of life.

Click for English Romantic Love Poetry.

Romantic Love Poetry In Urdu:

چاند تارا بنا کر تیرے گالوں پر
پاکستان کو چومنے کا جی چاہتا ہے
محسوس کر ہمیں خود می
تیری سانسوں میں رہتے ہیں ہم
دیکھو یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میری
دیکھو یہ کسی اور کا چہرہ ہے کہ تم ہو
تمھارے شہر کا موسم بڑا سہنانا لگے
میں ایک شام چرا لوں اگر برا نا لگے
عشق نازک مزاج ہے بے حد
عقل کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا
کیا کہا عشق جاودانی ہے
آخری بار مل رہی ہو کیا
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر نہ جائے کہیں
میں چاہوں بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاؤں
جس میں بیاں ہو جاۓ کہ کتنی محبت ہے تم سے
پھر کھو نہ جائیں ہم کہیں دنیا کی بھیڑ میں
ملتی ہے پاس آنے کی مہلت کبھی کبھی
گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی
وہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ
محبتوں میں دکھاوے کی دوستی نہ ملا
اگر گلے نہیں ملتا تو ہاتھ بھی نہ ملا
اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
میرے رونے کی حقیقت جس میں تھی
ایک مدت تک وہ کاغذ نم رہا
ممکن ہے جب میں نہ رہوں
ممکن ہے تجھے میری محبت یاد آئے
معلوم بھی ہے کہ یہ ممکن نہیں ہے مگر
اِک آس سی رہتی ہے کہ تم یاد کرو گے
اک دلاسہ ہے روح کو ورنہ
کیا نکلتا ہے تیری یادوں سے
بھول جائیں تو جی نہیں لگتا
یاد آتے ہو تو دم نِکلتا ہے
تم یاد نہیں کرتے تو ہم گلہ کیوں کریں
خاموشی بھی تو اِک ادا ہے محبت کے نبہانے کی
محبت ہماری بھی درد رکھتی ہے
بہت یاد آئے گی زرہ بھول کر تو دیکھو
وہ ’ع‘ ، ’ ش‘ ، ’ ق‘ میرا
اور میں یاد تک نہ اُس کی
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے
یاد ہیں ہمیں اپنے سب گناہ
ایک محبت کر لی
آفریں تجھ پہ تیرا بھول جانا اکثر
آفریں مجھ پہ تیری ہی یاد مسلسل
اداسیوں سے وابستہ ہے یہ زندگی میری وصی
خدا گواہ ہے کے پھر بھی تجھے یاد کرتے ہیں
چاہت مجبور کر دیتی ہے صاحب
یاد کرنے سے ثواب تھوڑا ہی ملتا ہے
تعلق بعد مین تبدیل ہو کر جو بھی رہ جائے
محبت مین وہ پہلا مسکرانا یاد رہتا ہے
ساری حدیں درد کی پار کر دیتے ہیں
تیری یاد اور تنہائی جب مِل بٹھتے ہیں
ٹپک پڑتے ہیں آنسو جب اپنوں کی یاد آتی ہے
یہ وہ برسات ہے کہ جس کا کوئی موسم نہیں ہوتا
یاد کی کشتیاں بنائی تھی
اپنی آنکھوں میں بھر گیا دریا
تیری یادیں کانچ کے ٹکڑے
میرا عشق ننگے پاؤں
ہوا کے رُخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دِلِ برباد میں اَب بھی کسی کی یاد باقی ہے
اپنی یادوں سے کہو آج چھٹی دے دیں مجھے
عشق کے حصے میں بھی ایک اتوار ہونا چاہیے
گھر میں ہے آج تک، وہی خوشبو بسی ہوئی
لگتا ہے یوں کہ جسے، وہ ہو کرنہیں گیا
میں اکثر ہاتھ ہونٹوں سے لگا کر چوم لیتا ہوں
کبھی جب یاد آتا ہے تمھارا تھامنا ان کو
چہرہ و نام ایک ساتھ آج نہ یاد آ سکے
وقت نے کس شبیہ کو خواب و خیال کر دیا
وہ شخص جس کی یاد میں آنکھیں پگھل گئیں
چُپ چاپ میرے پاس سے ہو کر گزر گیا
مجھے خبر تھی کہ اب لوٹ کر نہ آؤں گا
سو تجھ کو یاد کیا دل پہ وار کرتے ہوئے
اس زندگی مِیں اتنی فراغت کِسے نصیب
اتنا نہ یاد آ کہ تُجھے بھول جائیں ہم
عجب ہے تیری یاد کا سلسلہ بھی
کبھی ایک پل کبھی پل پل کبھی ہر پل
آنکھوں سے مری اس لیے لالی نہیں جاتی
یادوں سے کوی رات کھالی نہیں جاتی
اس جدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے
کسی معذور کو دیکھو گے تو یاد آؤں گا
آنکھوں میں چبھ گئیں تری یادوں کی کرچیاں
کاندھوں پہ غم کی شال ہے اور چاند رات ہے
دل پر لگا اُلٹ کے وہیں تیر آہ کا
جو یاد آگیا وہ پلٹنا نگاہ کا
میں لوگوں سے مُلاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں
باتیں بُھول بھی جاؤں پر لحہجے یاد رکھتا ہوں
محبت تو ہم نے بھی کی تھے جانم
مگر عشق میں سارے جرم ہمارے نکلے
اُن کی یادوں کو اپنے ساتھ لے کر
گھر سے ہم ہجر کے مارے نکلے
عشق جس بھی کرو یاد یہ رکھنا اے دوست
چھوڑ جاتے ہیں پرندے بھی شجر کو اِک روز
کرتا تو ہے وہ یاد مجھے چاہت سے مگر
ہوتا ہے یہ کمال بڑی مدتوں کے باد
بَس خاموش بیٹھے ہیں اُن کی یادوں میں
نہ اُس نے یاد کیا نہ ہم بھولا سکے
نہ وہ آ سکے نا ہم کبھی جا سکے
نہ دردِ دل کا حال کسی کو سنا سکے
  1. Poetrytop.
  2. Shayariurdu.